Q:

السلام علیکم۔ محترم وکیل صاحب مجھ سے ایک دوست نے کچھ رقم بطور کاروبار لی تھی۔اب جبکہ ایک سال مکمل ہو چکا ہے موصوف ابھی تک ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے۔ اس بارے میں آپکی قانونی رائے کیا ہے۔؟شکریہ

Monday, April 2nd, 2018 by mmcomputer786

Answers