اسلام وعلیکم
میں لاہور کا رہائشی ہوں،تقریبا 25 سال سے اسی گھر میں رہ رہا ہوں۔2سال پہلے ہمارے پڑوس میں کراۓ دار آ گئے،مالک مکان کسی اور علاقے میں رہتے ہیں۔۔۔
1 سال نارمل گذر گیا،پھر یہ کراۓ دار عورت تنگ کرنے لگ گئی،میرے گھر والوں سے لڑائی،گالم گلوچ،نازیبا الفاظ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
کراۓ دار کا کوئی مرد بات کرنے کو تیار نہیں ہے،ہر بار عورت ہی بدتمیزی کرتی ہے،مالک مکان کا موبائل نمبر بھی نہیں دیتے۔۔۔
علاقے کے لوگوں کے پاس بھی کوئی رابطہ نمبر نہیں ہے۔۔۔
یہ کراۓ دار کرسچن ہیں،ہر وقت اپنی برادری کے لوگ لاکر ، لڑائی کو مذہبی رنگ دینا چاہتی ہے۔۔۔۔
کوئی طریقہ بتائیں مالک مکان سے رابطے کا یاد اس مسئلے کا کوئی حل بتا دیں۔جزاک اللہ
1 Comment
Gull Hassan Khan
03/03/2018
it’s better to file a police complaint against them. You may also get details of the owner from the police station and if details are not present with police then the police may register an FIR for non-registration of the Tenancy agreement.
Write a comment: