السلام علیکم
ہم نے لاہور ہائی کورٹ رٹ دائر کی ہوئی ہے۔ محکمہ نے ہمیں بطور ڈیلی ویج 10 سال سروس ریکارڈ میں ہونے کی بناء پر مستقل کر دیا تھا لیکن ہماری سابقہ سروس جو کہ ہر ملازم کی کم وبیش 10 سے 25 سال ڈیلی ویج سروس کو شمار نہیں کیا اور فریش تاریخ سے ریگولر کیا ہے اور ہمارے آرڈرز میں ساتھ یہ بھی لکھ دیا تھا کہ بقایا جات کےلئے عدالت نہیں جا سکتے ہیں۔ اسی بناء پر ہم نے اعلیٰ عدلیہ کا دروازے پر دستک دی ہے۔ کیا اعلیٰ عدلیہ سے ریلیف ملنے کی امید رکھی جاسکتی ہے؟ اگر اس حوالہ سے اعلیٰ عدلیہ کے فیصلہ موجود ہوں تو برائے مہربانی بتا دیں۔ شکریہ
1 Comment
Gull Hassan Khan
13/11/2019
YES, their previous service should also be included. you may challenge the same before the high court in light of previous judgments of the superior court.
Write a comment: