Question :

پاکستان کے قانون کے مطابق یتیم پوتے پوتیاں دادا کے وارثوں میں شامل ہیں؟ کیا دادا کی جائداد سے یتیم پوتے پوتیوں حصہ ملےگا؟ اگر والد فوت ہو چکے ہوں تو کیا پوتے پوتیاں کو دادا کی جائداد سے ؟
حصہ ملےگا پاکستان کا قانون اس بارے میں کیا کہتا ہے ۔مہربانی فرما کر تفصیل سے بتائیں کیونکہ اس بارے میں عام لوگوں میں بہت کنفیوزن ہے ۔

Answer: