Question :

Asalamolaikum. Mere grandfather ne zameen kharidi thi jiski registry humary pas hy or us par khata shareek qabza hy need help

Answer:

  1. 28/01/2020

    گر قابضین کا اندراج تو ان کے اندراج کو چیلنج کرنا ھو گا اگر لونگ سٹینڈنگ انٹری تو بزریعہ سول کورٹ اپنی دستاویز کو درست اور ان ے اندراج کو غلط اندراج ڈکلیر کرونا ھو گا
    اگر ھمارے پاس صرف رجسٹری تو پہلے محکمہ مال میں اس کا اندراج کروانا ھو گا پھر تقسیم اور قبضہ

  2. 28/01/2020

    ریوینیو ریکارڈ میں کس کا اندراج ھے.اگر ھمارا ھے تو اے ڈی سی آر کو درخواست بمراد تقسیم و قبضہ داٸیر ھو گی

Write a comment: