نکاح نامہ کے کالم 16 میں لکھے گئے مکان کو کلیم کرنے کے لیے فیملی کورٹ میں کیس دائر کرنے کی کیا معیاد ہے ؟؟
جبکہ شوہر کے انتقال کو سوا تین سال ہو گئے ہیں تو پھر پہلی بیوی میں سے موجود بچے کیا وہ مکان سوتیلی ماں کے نام کروانے کے پابند ہوں گے یا وراثتی انتقال ہو گا
1 Comment
Gull Hassan Khan
16/07/2023
you can claim the house within 6 years through Family Court only, there shall be no mutation directly as the Haq Mehar is only mentioned on Nikkah Nama.
Write a comment: