Question :

السلام و علکینم جناب میرے خلاف بچوں کا خرچہ ڈگری ہو گیا ہے لیکن ایک وکیل صاحب غفلت کے باعث میرا اپیل کرنے کا وقت بھی ضائع ہو گیا ہے۔ اب میرا ماہانہ ڈگری شدہ خرچ میری آمدنی میں ایڈجسٹ نہیں ہو پاتا کیونکہ دس ہزارسے زائد رقم منافع سمیت میں اپنی پندرہ ہزار کی تنخواہ میں سے نہیں بھر سکتا۔ کیوئی ایسی صورت ہے کہ یہ رقم چھ سات ہزار ماہانہ پر آجائے۔

Answer:

  1. you may file an appeal against that decree at this stage with an application of condonation of delay with the actual reasons. Please visit our office along with case file with complete proceedings for a better consultation.

    آپ اصل وجوہات کے ساتھ تاخیر کے عذر کی درخواست کے ساتھ اپیل دائر کرسکتے ہیں۔ براہ کرم بہتر مشاورت کے لئے کیس فائل کے ساتھ ہمارے آفس میں جائیں

Write a comment: