Question :

Agar Koia kisi jaga py adalti stay ly aye to use kaisy khatm kiya ja skta hai?

Answer:

  1. سٹے سے کیسے نمٹا جائے یہ مقدمہ کی نوعیت پر پر منحصر ہوتا ہے ہے لہذا مقدمہ کے مطابق ہے کوئی حل نکالا جا سکتا ہے اب اب قانون میں بہت اچھی ترمیم ہو چکی ہے اگر سٹے غلط ہے تو اس کو فوری طور پر خارج کروایا جا سکتا ہے ہے بہتر ہے آپ کاغذات کے ہمراہ دفتر میں رابطہ کریں تاکہ آپ کو بہتر مشورہ دیا جا سکے

Write a comment: