“الف” جیوڈیشل ریمانڈ پر تھا، اس کے ای میل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ ایف آئی آر میں درج تھا، فریادی کے رشتیدار نے ایفآئی آر میں درج پاس ورڈ سے “الف” کے ای میل اکاؤنٹ تک رسائی کی جس کا نوٹیفیکشن “الف” کے دوسرے اکاؤنٹ پر موجود ھے۔ اکاؤنٹ تک رسائی کے بعد فریادی اور اس کے رشتیدار نے الف کے ای میل سے دستاویز چوری کیا اور ایک دوسرے شہر کی عدالت میں بطور ثبوت پیش کیا اور عدالت سے عارضی آرڈر حاصل کیا، اب سوال یہ ھے کہ الف کتنے لوگوں پر ایف آئی آر درج کروائے گا۔ ؟
1 Comment
Gull Hassan Khan
25/07/2018
ALREADY REPLIED, file an application before FIA.
Write a comment: