Question :

السلام عليكم سر 1980 کو کیا ہوا کاشت والی زمین کا حبہ ختم ہو سکتا ہے۔
جبکہ حبہ کرنے والی میری والدہ اور جسکے نام حبہ کیا گیا ہے میرے ماموں تمام وفات پا گۓ ہیں۔
اور زمیں کا وراثتی انتقال بھی میرے کزنز کے نام ہو چکا ہے
کچھ زمین میرے کزنز نے سیل بھی کر دی ہے۔
اور تمام زمین کا قبضہ بھی میرے کزنز کے پاس ہے۔
میری والدہ بیوہ تھی جب حبہ ہوا تھا۔

Answer:

  1. No, not possible at this stage.

Write a comment: