Question :

جناب میرا بھائی 9سی کے مقدمے میں 17 اگست سے جیل میں قید ہے شہادتیں ہو گئی ہیں بس اب فیصلہ ہونا تھا لیکن ایڈیشنل سیشن جج تین ماہ کی رخصت پر چلا گیا ہے اب وکیل نے کہا کہ انتظار کرو. بتائیں جلدی فیصلہ کیلئے کیا کریں

Answer:

  1. you may file an application before session judge for transfer of your case.

Write a comment: